1
کاغذی کارروائی
ریکارڈز تازہ ترین ہیں
- اپنا خوراک کی حفاظت کا پیکیج مقام پر رکھیں۔
- اپنی ڈائری ہر روز پُر کریں۔
- اگلی معائنہ تک ڈائری کے صفحات محفوظ رکھیں۔
Why? افسر صرف آپ کی صفائی ہی نہیں دیکھتا بلکہ یہ بھی چیک کرتا ہے کہ آپ خوراک کی حفاظت کیسے یقینی بناتے ہیں۔